Album: Aaja Tujhe Afsana
Singer: Shakti Rajpoot, Neha Sharma
Music: Noor Jehan, Husnalal., Bhagatram, Husnalal
Lyrics: Qamar Jalalabadi
Label: Saregama
Released: 1947-01-01
Duration: 03:28
Downloads: 20568
آ جا، تجھے افسانہ جدائی کا سنائیں جدائی کا
سنائیں آ جا، تجھے افسانہ جدائی کا سنائیں جدائی
کا سنائیں جو دل پہ گزرتی ہے... جو
دل پہ گزرتی ہے وہ آنکھوں سے بتائیں وہ
آنکھوں سے بتائیں آ جا، تجھے افسانہ جدائی کا
سنائیں جدائی کا سنائیں او جانے والے، ان
کو یہ پیغام سنانا او جانے والے، ان کو
یہ پیغام سنانا یہ پیغام سنانا دنیا کی
طرح وہ بھی مجھے بھول نہ جائیں مجھے بھول
نہ جائیں دنیا کی طرح وہ بھی مجھے بھول
نہ جائیں مجھے بھول نہ جائیں آ جا، تجھے
افسانہ جدائی کا سنائیں جدائی کا سنائیں اب
ان سے یہی کہتی ہیں روتی ہوئی آنکھیں اب
ان سے یہی کہتی ہیں روتی ہوئی آنکھیں روتی
ہوئی آنکھیں یا موت کو وہ بھیج دیں
یا خود چلے آئیں یا خود چلے آئیں یا
موت کو وہ بھیج دیں یا خود چلے آئیں
یا خود چلے آئیں آ جا، تجھے افسانہ جدائی
کا سنائیں جدائی کا سنائیں پوچھیں وہ میرا
حال تو کہنا انھیں رو کر پوچھیں وہ میرا
حال تو کہنا انھیں رو کر کہنا انھیں رو
کر جیتے ہیں، مگر کرتے ہیں مرنے کی
دعائیں مرنے کی دعائیں جیتے ہیں، مگر کرتے ہیں
مرنے کی دعائیں مرنے کی دعائیں آ جا، تجھے
افسانہ جدائی کا سنائیں جدائی کا سنائیں جو
دل پہ گزرتی ہے... جو دل پہ گزرتی ہے
وہ آنکھوں سے بتائیں وہ آنکھوں سے بتائیں آ
جا، تجھے افسانہ جدائی کا سنائیں جدائی کا سنائیں