Album: Dil Jalane Ki Baat
Music: Atif Aslam
Lyrics: Atif Aslam, Jawed Qureshi
Label: Sufiscore
Released: 2021-06-28
Duration: 04:35
Downloads: 30195
آشیانے کی بات کرتے ہو آشیانے کی بات کرتے
ہو دل جلانے کی بات کرتے ہو دل جلانے
کی بات کرتے ہو آشیانے کی بات کرتے ہو
ساری دنیا کے رنج و غم دے کے
ساری دنیا کے رنج و غم دے کے
مسکرانے کی بات کرتے ہو مسکرانے کی بات کرتے
ہو آشیانے کی بات کرتے ہو حادثہ تھا،
گزر گیا ہوگا حادثہ تھا، گزر گیا ہوگا
کس کے جانے کی بات کرتے ہو کس کے
جانے کی بات کرتے ہو آشیانے کی بات کرتے
ہو آشیانے کی بات مسکرانے کی بات تم
زمانے، زمانے کی بات دل جلانے کی بات دل
جلانے دل جلانے کی بات آشیانے کی بات مسکرانے
کی بات تم زمانے کی بات دل جلانے کی
بات