Album: Falak Se Sitara
Singer: Yeh Dil Aap Ka Huwa
Music: Yeh Dil Aap Ka Huwa
Label: Eagle
Released: 2019-05-24
Duration: 06:44
Downloads: 9679
فلک سے ستارہ، نظر سے نظارہ فلک سے ستارہ،
نظر سے نظارہ ندی سے کنارہ جدا ہو، یہ
ممکن نہیں جدا ہو، یہ ممکن نہیں فلک
سے ستارہ، نظر سے نظارہ فلک سے ستارہ، نظر
سے نظارہ ندی سے کنارہ جدا ہو، یہ ممکن
نہیں جدا ہو، یہ ممکن نہیں دنیا سے
الگ ہو کر دنیا کو دکھائیں گے خوابوں کو
حقیقت کے آداب سکھائیں گے خود اپنی محبت کی
قسمت کو بنائیں گے دلوں سے محبت، گلابوں
سے رنگت دلوں سے محبت، گلابوں سے رنگت نگاہوں
سے صورت جدا ہو، یہ ممکن نہیں جدا ہو،
یہ ممکن نہیں کچھ بھی ہو، کبھی تم
سے ہم دور نہیں ہوں گے رسموں سے زمانے
کی مجبور نہیں ہوں گے آئینے کبھی دل کے
بے نور نہیں ہوں گے گھٹاؤں سے بادل،
اداؤں سے چھل بل گھٹاؤں سے بادل، اداؤں سے
چھل بل جوانی سے ہلچل جدا ہو، یہ ممکن
نہیں جدا ہو، یہ ممکن نہیں کھوئی ہوئی
راہوں میں منزل کا پتا ہو تم پوجا ہو،
عبادت ہو، چاہت ہو، وفا ہو تم وہ دن
نہیں دیکھیں ہم جب ہم سے جدا ہو تم
غزل سے ترنم، لبوں سے تبسم غزل سے
ترنم، لبوں سے تبسم زباں سے تکلم جدا ہو،
یہ ممکن نہیں جدا ہو، یہ ممکن نہیں
فلک سے ستارہ، نظر سے نظارہ فلک سے ستارہ،
نظر سے نظارہ ندی سے کنارہ جدا ہو، یہ
ممکن نہیں جدا ہو، یہ ممکن نہیں