Album: Hai Bas Ke Har Ek Unke Ishare
Music: Mohammed Rafi, Ghulam Mohammed
Lyrics: Mirza Ghalib
Label: Saregama
Released: 1954-01-01
Duration: 02:41
Downloads: 7463
ہے بسکہ ہر اک ان کے اشارے میں نشاں
اور کرتے ہیں محبّت تو گزرتا ہے گماں اور
یا رب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھینگے
مری بات باتدے اور دل ان کو جو نہ
دے مجھ کو زباں اور تم شہر میں
ہو تو ہمیں کیا غم جب اٹھینگے لے آئینگے
بازار سے جا کر دل و جاں اور
ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچّھے
کہتے ہیں کہ غالب کا ہے اندازِ بیاں اور
ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت
اچّھے کہتے ہیں کہ غالب کا ہے اندازِ بیاں
اور