Album: Hamen To Sham E Gham Mein
Music: Noor Jehan, Feroze Nizami
Lyrics: Asgar Sarhady
Label: Saregama
Released: 1947-08-15
Duration: 03:18
Downloads: 26731
ہمیں تو شامِ غم میں کاٹنی ہے زندگی اپنی
ہمیں تو شامِ غم میں کاٹنی ہے زندگی اپنی
جہاں وہ ہیں وہیں، اے چاند، لے جا چاندنی
اپنی جہاں وہ ہیں وہیں، اے چاند، لے جا
چاندنی اپنی اگر کچھ تھی تو بس یہ
تھی تمنا آخری اپنی اگر کچھ تھی تو بس
یہ تھی تمنا آخری اپنی کہ تم ساحل
پہ ہوتے اور کشتی ڈوبتی اپنی ہمیں تو شامِ
غم میں کاٹنی... تقاضا ہے یہی دل کا،
وہیں چلیے، وہیں چلیے وہ محفل، ہائے، جس
محفل میں دنیا لٹ گئی اپنی ہمیں تو شامِ
غم میں کاٹنی ہے زندگی اپنی خدا کے...
خدا کے واسطے، ظالم، گھڑی بھر کے لیے آ
جا گھڑی بھر کے لیے آ جا بجھانی
ہے تیرے دامن سے شمعِ... ہمیں تو شامِ غم
میں کاٹنی ہے زندگی اپنی ہمیں...