لگایا دل بہت پر دل لگا نئیں لگایا دل بہت پر دل لگا نئیں تیرے جیسا، تیرے جیسا تیرے جیسا کوئی ہم کو ملا نئیں لگایا دل بہت پر دل لگا نئیں زمانے بھر کی باتیں اُن سے کہہ دیں زمانے بھر کی باتیں اُن سے کہہ دیں جو کہنا چاہیے تھا وہ کہا نئیں جو کہنا چاہیے تھا وہ کہا نئیں لگایا دل بہت پر دل لگا نئیں وہ مجھ کو لگ رہا تھا پیار میرا وہ مجھ کو لگ رہا تھا پیار میرا وہ جیسا لگ رہا تھا ویسا تھا نئیں وہ جیسا لگ رہا تھا ویسا تھا نئیں لگایا دل بہت پر دل لگا نئیں یہ تحفے ہیں جو اپنوں سے ملے ہیں یہ تحفے ہیں جو اپنوں سے ملے ہیں ہمیں غیروں سے کوئی بھی گلہ نئیں ہمیں غیروں سے کوئی بھی گلہ نئیں لگایا دل بہت پر دل لگا نئیں نہ رویا تھا بچھڑنے پر میں اُن کے نہ رویا تھا بچھڑنے پر میں اُن کے مگر، ہاں، زندگی میں پھر ہنسا نئیں مگر، ہاں، زندگی میں پھر ہنسا نئیں لگایا دل بہت پر دل لگا نئیں وہ سچ میں پیار تھا یا بچپنا تھا؟ وہ سچ میں پیار تھا یا بچپنا تھا؟ محبت ہو گئی تھی یا پتا نئیں محبت ہو گئی تھی یا پتا نئیں لگایا دل بہت پر دل لگا نئیں لگایا دل بہت پر دل لگا نئیں لگایا دل بہت پر دل لگا نئیں