Album: Mere Dil Ki Duniya
Singer: Rahat Fateh Ali Khan
Music: Rahat Fateh Ali Khan
Lyrics: Rahat Fateh Ali Khan
Label: RGH
Released: 1992-06-29
Duration: 06:58
Downloads: 12840
میرے دل کی دنیا میں آ کر تو دیکھو
میرے دل کی دنیا میں آ کر تو
دیکھو تمہیں زندگی کی حقیقت ملے گی ذرا اپنی
آنکھیں اٹھا کر تو دیکھو ان آنکھوں میں تم
کو محبت ملے گی میرے دل کی دنیا میں
آ کر تو دیکھو تمہیں ناز حسن و
ادا پر ہے لیکن ہمیں ناز اپنی وفا پر
بہت ہے تمہیں ناز حسن و ادا پر
ہے لیکن ہمیں ناز اپنی وفا پر بہت ہے
ہمیں ناز اپنی وفا پر بہت ہے ملیں گے
ہزاروں زمانے میں تم کو نہ یہ چاہتوں کی
عنایت ملے گی میرے دل کی دنیا میں آ
کر تو دیکھو بڑے شوق سے تم انہیں
آزماؤ نکالیں گے مطلب یہ پھر چھوڑ دیں گے
بڑے شوق سے تم انہیں آزماؤ نکالیں گے
مطلب یہ پھر چھوڑ دیں گے نکالیں گے مطلب
یہ پھر چھوڑ دیں گے بدلتے ہیں چہرے ہر
اک دام پر یہ یہاں ایسے لوگوں کی کثرت
ملے گی میرے دل کی دنیا میں آ کر
تو دیکھو گوارا نہیں ہے اگر میری صورت
دعا ہے تمہیں میں نظر ہی نہ آؤں
گوارا نہیں ہے اگر میری صورت دعا ہے تمہیں
میں نظر ہی نہ آؤں دعا ہے تمہیں میں
نظر ہی نہ آؤں چلا جاؤں گا میں تیری
یاد لے کر کہاں پیار کی تم کو دولت
ملے گی میرے دل کی دنیا میں آ کر
تو دیکھو تمہیں اپنے دل میں بسایا ہے
میں نے خطا ہے یہ میری، یہی جرم میرا
تمہیں اپنے دل میں بسایا ہے میں نے
خطا ہے یہ میری، یہی جرم میرا خطا ہے
یہ میری، یہی جرم میرا جو چاہو محبت کی
اب تم سزا دو بہت مجھ کو اس میں
بھی راحت ملے گی میرے دل کی دنیا میں
آ کر تو دیکھو غم زندگی کا زہر
پی کے شاہدؔ وہ جس کے لیے آج ہم
مر رہے ہیں غم زندگی کا زہر پی
کے شاہدؔ وہ جس کے لیے آج ہم مر
رہے ہیں وہ جس کے لیے آج ہم مر
رہے ہیں بڑا خوف تھا میری قربت سے جن
کو میری موت سے ان کو شہرت ملے گی
میرے دل کی دنیا میں آ کر تو
دیکھو تمہیں زندگی کی حقیقت ملے گی میرے دل
کی دنیا میں آ کر تو دیکھو