Album: Mere Rashke Qamar
Singer: Ustad Nusrat Fateh Ali Khan
Music: A1Melodymaster
Label: Oriental Star Agencies Ltd / Hi-Tech Music Ltd
Released: 2017-03-16
Duration: 04:53
Downloads: 5314116
میرے رشک قمر، میرے رشک قمر میرے رشک
قمر، تو نے پہلی نظر میرے رشک قمر، تو
نے پہلی نظر جب نظر سے ملائی، مزا آ
گیا میرے رشک قمر، تو نے پہلی نظر جب
نظر سے ملائی، مزا آ گیا (ہے مزا آ
گیا) میرے رشک قمر، تو نے پہلی نظر
جب نظر سے ملائی، مزا آ گیا میرے رشک
قمر، تو نے پہلی نظر میرے رشک قمر، تو
نے پہلی نظر جب نظر سے ملائی، مزا آ
گیا جب نظر سے ملائی، مزا آ گیا
برق سی گر گئی، کام ہی کر گئی برق
سی گر گئی، کام ہی کر گئی آگ ایسی
لگائی مزا آ گیا برق سی گر گئی، کام
ہی کر گئی آگ ایسی لگائی مزا آ گیا
جب نظر سے ملائی، مزا آ گیا جب
نظر سے ملائی، مزا آ گیا میرے رشک قمر،
میرے رشک قمر بے حجابانہ وہ سامنے آ
گئے بے حجابانہ وہ سامنے آ گئے اور جوانی
جوانی سے ٹکرا گئی اور جوانی جوانی سے ٹکرا
گئی آنکھ انکی لڑی، یوں میری آنکھ سے
آنکھ انکی لڑی، یوں میری آنکھ سے دیکھ کر
یہ لڑائی مزا آ گیا آنکھ انکی لڑی، یوں
میری آنکھ سے دیکھ کر یہ لڑائی مزا آ
گیا جب نظر سے ملائی، مزا آ گیا
جب نظر سے ملائی، مزا آ گیا آنکھ
میں تھی حیا، ہر ملاقات پر آنکھ میں تھی
حیا، ہر ملاقات پر سرخ عارض ہوئے، وصل کی
بات پر سرخ عارض ہوئے، وصل کی بات پر
اس نے شرما کے میرے سوالات پہ اس
نے شرما کے میرے سوالات پہ ایسے گردن جھکائی،
مزا آ گیا اس نے شرما کے میرے سوالات
پہ ایسے گردن جھکائی، مزا آ گیا جب
نظر سے ملائی، مزا آ گیا جب نظر سے
ملائی، مزا آ گیا جب نظر سے ملائی، مزا
آ گیا جب نظر سے ملائی، مزا آ
گیا