Album: Us Raah Par
Singer: Junaid Jamshaid
Music: Junaid Jamshaid
Label: Eagle
Released: 2019-05-24
Duration: 04:22
Downloads: 21919
ہم کیوں چلیں اُس راہ پر جس راہ پر
سب ہی چلیں ہم کیوں چلیں اُس راہ
پر جس راہ پر سب ہی چلیں کیوں نا
چنیں وہ راستہ جس پر نہیں کوئی گیا
دل اُداس، نظریں اُداس دلبر نہیں گر آس پاس
دن رات آہ بَھرنا اور بے قرار رہنا یہ
کھیل ہی بیکار ہے کچھ بھی نہیں انگار ہے
اس آگ میں جلیں کیوں پل پل جئیں مریں
کیوں ہم کیوں چلیں اُس راہ پر جس راہ
پر سب ہی چلیں کیوں نا چنیں وہ راستہ
جس پر نہیں کوئی گیا بس دیکھنے کی
بات ہے اک عشق کیا، اے ہزار عشق لاکھوں
صنم چھپے ہیں اور راہ دیکھتے ہیں چل عشق
کا کہا مان کر اپنا صنم پہچان کر کسی
ایسے رنگ رنگ جائیں سب سے جدا نظر آئیں
سب سے جدا نظر آئیں سب سے جدا نظر
آئیں ہم کیوں چلیں اُس راہ پر جس راہ
پر سب ہی چلیں کیوں نا چنیں وہ راستہ
جس پر نہیں کوئی گیا