Album: Humne Ankhon Se Dekha Nahi Hai Magar Vocals Only
Music: AQIB FARID
Label: 4092557 Records DK
Released: 2022-10-31
Duration: 03:52
Downloads: 474746
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے، مگر ہم
نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے، مگر ان کی
تصویر سینے میں موجود ہے جس نے لا
کر کلامِ الٰہی دیا جس نے لا کر کلامِ
الٰہی دیا وہ محمدؐ مدینے میں موجود ہے
پھول کھلتے ہیں پڑھ پڑھ کے صَلِّ عَلےٰ پھول
کھلتے ہیں پڑھ پڑھ کے صَلِّ عَلےٰ جھوم کر
کہہ رہی ہے یہ بادِ صبا 'ایسی خوشبو
چمن کے گلوں میں کہاں ایسی خوشبو چمن کے
گلوں میں کہاں جو نبیؐ کے پسینے میں موجود
ہے' ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے،
مگر ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے، مگر
ان کی تصویر سینے میں موجود ہے ہم
نے مانا کہ جنت بہت ہے حسیں ہم نے
مانا کہ جنت بہت ہے حسیں چھوڑ کر ہم
مدینہ نہ جائیں کہیں یوں تو جنت میں
سب ہے، مدینہ نہیں یوں تو جنت میں سب
ہے، مدینہ نہیں اور جنت مدینے میں موجود ہے
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے، مگر
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے، مگر ان
کی تصویر سینے میں موجود ہے چھوڑنا تیرا
طیبہ گوارا نہیں چھوڑنا تیرا طیبہ گوارا نہیں ساری
دنیا میں ایسا نظارہ نہیں ایسا منظر زمانے
نے دیکھا نہیں ایسا منظر زمانے نے دیکھا نہیں
جیسا منظر مدینے میں موجود ہے ہم نے
آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے، مگر ہم نے آنکھوں
سے دیکھا نہیں ہے، مگر ان کی تصویر سینے
میں موجود ہے جس نے لا کر کلامِ
الٰہی دیا جس نے لا کر کلامِ الٰہی دیا
وہ محمدؐ مدینے میں موجود ہے