Album: Madine Ka Safar Hai Main Namdeeda
Singer: Yasmin Khatoon
Music: Gulam Sabir
Label: Shree Cassettes
Released: 2020-08-18
Duration: 04:13
Downloads: 1088709
مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم
دیدہ مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ
نم دیدہ جبیں افسردہ افسردہ، قدم لغزیدہ لغزیدہ
چلی ہوں ایک مجرم کی طرح میں جانبِ طیبہ
چلی ہوں ایک مجرم کی طرح میں جانبِ طیبہ
نظر شرمندہ شرمندہ، بدن لرزیدہ لرزیدہ نظر شرمندہ
شرمندہ، بدن لرزیدہ لرزیدہ کسی کے ہاتھ نے
مجھ کو سہارا دے دیا ورنہ کسی کے ہاتھ
نے مجھ کو سہارا دے دیا ورنہ کہاں
میں اور کہاں یہ راستے پیچیدہ پیچیدہ کہاں میں
اور کہاں یہ راستے پیچیدہ پیچیدہ مدینے جا
کے ہم سمجھے، تقدس کس کو کہتے ہیں مدینے
جا کے ہم سمجھے، تقدس کس کو کہتے ہیں
ہوا پاکیزہ پاکیزہ، فضا سنجیدہ سنجیدہ ہوا پاکیزہ
پاکیزہ، فضا سنجیدہ سنجیدہ بصارت کھو گئی، لیکن
بصیرت تو سلامت ہے بصارت کھو گئی، لیکن بصیرت
تو سلامت ہے مدینہ ہم نے دیکھا ہے،
مگر نادیدہ نادیدہ مدینہ ہم نے دیکھا ہے، مگر
نادیدہ نادیدہ مدینے کا سفر ہے اور میں نم
دیدہ نم دیدہ جبیں افسردہ افسردہ، قدم لغزیدہ لغزیدہ
مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم
دیدہ