Album: Kabhi Main Sochta Hoon
Singer: Sahir Ali Bagga
Label: HKC Entertainment
Released: 2017-12-12
Duration: 04:30
Downloads: 125831
کبھی میں سوچتا ہوں کبھی میں سوچتا ہوں
کیوں تم سے ملی نظر یہ؟ کیوں دل کو
کھو دیا تھا؟ آنکھوں کی یہ خطا تھی، کیوں
تم کو چن لیا تھا؟ اب کیوں نہ در
بدر ہوں میرے پیار کے قدم تیرا ہاتھ جو
سفر میں ہاتھوں میں لے لیا تھا کبھی
میں سوچتا ہوں کبھی میں سوچتا ہوں تیرے
بعد یہ سفر جو نہ ختم ہو رہا ہے
چلتا ہوں سارا دن میں پر وہیں پہ کیوں
کھڑا ہوں؟ اِس درد کے سفر میں اب پیاس
بھی نہیں آنکھوں سے بہہ رہا ہے دریا جو
تھم گیا تھا کبھی میں سوچتا ہوں کبھی
میں سوچتا ہوں تیرے ساتھ گزرے لمحے کس
قدر بے رحم تھے اک ہلکی سی خوشی میں
کتنے شدید غم تھے اب تُو بھی وہ نہیں
ہے، اب میں بھی وہ نہیں جو راستے تھے
اپنے اب وہ ہی فاصلے ہیں کبھی میں
سوچتا ہوں کبھی میں سوچتا ہوں اب تُو
بھی وہ نہیں، اب میں بھی وہ نہیں جو
راستے تھے اپنے اب وہ ہی فاصلے ہیں
کبھی میں سوچتا ہوں کبھی میں سوچتا...