Album: Koi Aisi Baat
Singer: Ali Haider
Music: Ali Haider
Label: Mystic Production
Released: 2015-12-08
Duration: 03:53
Downloads: 50072
کوئی ایسی بات، کچھ الفاظ تو کہہ جائیں گے
مگر جو دل میں ہیں جذبات وہ رہ جائیں
گے کوئی ایسی بات، کچھ الفاظ تو کہہ جائیں
گے مگر جو دل میں ہیں جذبات وہ رہ
جائیں گے کوئی ایسی بات... وہ دوریاں، وہ
دوریوں کے دور ہونے تک وہ دوریاں، وہ دوریوں
کے دور ہونے تک بہت ہے دور جو
رستہ وہ تکتے جائیں گے مگر جو دل میں
ہیں جذبات وہ رہ جائیں گے کوئی ایسی بات...
زمانہ آئے نہ آئے، وہ اب کہیں جائیں
زمانہ آئے نہ آئے، وہ اب کہیں جائیں
وہ میری سوچ کے محور سے کدھر جائیں گے؟
مگر جو دل میں ہیں جذبات وہ رہ جائیں
گے کوئی ایسی بات، کچھ الفاظ تو کہہ جائیں
گے مگر جو دل میں ہیں جذبات وہ رہ
جائیں گے رہ جائیں گے رہ جائیں گے
کوئی ایسی بات