Album: Nadiya
Singer: Jimmy Khan, Rahma Ali
Music: Strings
Lyrics: Traditional
Label: Artist Aloud_APP
Released: 2014-10-04
Duration: 05:33
Downloads: 10377
او، ندیا پار پار کر کہ ٹکڑے چار چار
کر کہ او، ندیا پار پار کر کہ ٹکڑے
چار چار کر کہ وہ چلی کہیں دور، کہیں
او، ندیا پار پار کر کہ ٹکڑے چار
چار کر کہ وہ چلی کہیں دور، کہیں
اتنی پرانی ہے میری یہ کہانی کہ اب افسانوں
میں بھی نہیں رہی او، ندیا پار پار
کر کہ ٹکڑے چار چار کر کہ وہ چلی
کہیں دور، کہیں وہ نہ جانے کہ میں
بھلا نہ پاؤں گا اُسے یوں سوچوں گا یہ
خیالوں میں کبھی تو تم آؤ گے او،
ندیا پار پار کر کہ ٹکڑے چار چار کر
کہ وہ چلی کہیں دور، کہیں او، ندیا
پار پار کر کہ ٹکڑے چار چار کر کہ
وہ چلی کہیں دور، کہیں ظالم ہیں یہ
ہچکولے ظالم ہیں یہ ہچکولے میرے دل کی دنیا
ڈولے میرے دل کی دنیا ڈولے ہے رستہ
اونچا نیچا، ذرا ہولے ہولے ہے رستہ اونچا نیچا،
ذرا ہولے ہولے میری زلف الجھتی جائے، میرا نرم
کلیجہ ڈولے گاڑی کو چلانا، بابو ذرا ہلکے،
ہلکے، ہلکے کہیں دل کا جام نہ چھلکے دل
کا جام کہیں نہ چھلکے گاڑی کو چلانا، بابو
اتنی پرانی ہے میری یہ کہانی کہ اب
افسانوں میں بھی نہیں رہی او، ندیا پار
پار کر کہ ٹکڑے چار چار کر کہ وہ
چلی کہیں دور، کہیں او، ندیا پار پار
کر کہ ٹکڑے چار چار کر کہ وہ چلی
کہیں دور، کہیں رفتار تیری رنگیلی، ڈر ڈر
کہ مرے شرمیلی رفتار تیری رنگیلی، ڈر ڈر کہ
مرے شرمیلی ہاں، ڈر ڈر کہ مرے شرمیلی
میرے دل کا حال سنائے میری رنگت پیلی پیلی
میرے دل کا حال سنائے میری رنگت پیلی پیلی
او، بابو، ذرا سنبھل کے دل کا جام
کہیں نہ چھلکے گاڑی کو چلانا، بابو ذرا
ہلکے، ہلکے، ہلکے کہیں دل کا جام نہ چھلکے
دل کا جام کہیں نہ چھلکے گاڑی کو چلانا،
بابو او، ندیا پار پار کر کہ او،
ٹکڑے چار چار کر کہ او، ندیا پار پار
کر کہ او، ٹکڑے چار چار کر کہ