Album: Payal Ya Meri
Singer: Yeh Dil Aap Ka Huwa
Music: Yeh Dil Aap Ka Huwa
Label: Eagle
Released: 2019-05-24
Duration: 04:18
Downloads: 12830
پایلیا میری، سنو، کیا بولے پایلیا میری، سنو، کیا
بولے میں جو نہ بولوں... میں جو نہ
بولوں، پگلی وہی بھید کھولے پایلیا... پایلیا میری،
سنو، کیا بولے پایلیا میری، سنو، کیا بولے
میں جو نہ بولوں، پگلی وہی بھید کھولے
پایلیا میری، سنو، کیا بولے کیا کروں، ہائے،
کیا کروں تیرے بن کیسے میں رہوں بجتی ہیں
دھڑکنیں چوڑیوں میں سن لے، جو نہ ہونٹوں سے
کہوں کیا کروں، ہائے، کیا کروں تیرے بن
کیسے میں رہوں بجتی ہیں دھڑکنیں چوڑیوں میں سن
لے، جو نہ ہونٹوں سے کہوں جاگوں میں
تجھ میں، تُو میری پلکوں میں سو لے
پایلیا... پایلیا میری، سنو، کیا بولے مہرباں، وقت
ہے جواں کھو نہیں یہ حسیں سماں تُو ہی
ہے میرا دل، میرا دلبر آ جا، خالی دل
کا ہے مکاں مہرباں، وقت ہے جواں کھو
نہیں یہ حسیں سماں تُو ہی ہے میرا دل،
میرا دلبر آ جا، خالی دل کا ہے مکاں
تھام لے بڑھ کے، آنچل ہواؤں میں ڈولے
پایلیا... پایلیا میری، سنو، کیا بولے پایلیا میری،
سنو، کیا بولے میں جو نہ بولوں، پگلی
وہی بھید کھولے پایلیا میری، سنو، کیا بولے