Album: Aakhon Se To Dor
Singer: Yeh Dil Aap Ka Huwa
Music: Yeh Dil Aap Ka Huwa
Label: Eagle
Released: 2019-05-24
Duration: 05:15
Downloads: 14713
آنکھوں سے تُو دور ہے دھڑکنوں کے پاس ہے
تیری ہر یادیں، صنم کہتے ہیں کھا کے
ہم قسم بن کر لبوں پہ پیاس ہے
آنکھوں سے تُو دور ہے دھڑکنوں کے پاس ہے
خوشبو تیری سانسوں میں ہے چہرہ تیرا آنکھوں
میں ہے تُو لفظ بن کے، جانِ من ہر
پل میری باتوں میں ہے میرے دل میں
آج بھی جانِ جاناں، تیرے لیے کہتے ہیں کھا
کے ہم قسم تیری جگہ تو خاص ہے
آنکھوں سے تُو دور ہے دھڑکنوں کے پاس ہے
تُو ہو گیا ہم سے جدا کہنے کی
بس یہ بات ہے آنکھوں میں بن کے اشک
تُو ہر پل ہمارے ساتھ ہے تیرے بن
یہ زندگی لگتی ہے، کر میرا یقیں کہتے ہیں
کھا کے ہم قسم جیسے کوئی ون واس ہے
آنکھوں سے تُو دور ہے دھڑکنوں کے پاس
ہے جو پل تمھارے ساتھ میں گزرے کیا
پھر وہ آئیں گے؟ گلشن میں کھل کے پھول
پھر مستی میں کیا لہرائیں گے؟ بات یہ
ممکن نہیں پھر بھی نہ جانے دل میں کیوں
کہتے ہیں کھا کے ہم قسم ہر پل بندھی
کچھ آس ہے آنکھوں سے تُو دور ہے
دھڑکنوں کے پاس ہے تیری ہر یادیں، صنم
کہتے ہیں کھا کے ہم قسم بن کر لبوں
پہ پیاس ہے آنکھوں سے تُو دور ہے
دھڑکنوں کے پاس ہے