Album: Mein Khyal Hoon
Singer: Mehdi Hassan
Music: Hassan Rahis Khan
Lyrics: Hassan Rahis Khan
Label: Hindusthan
Released: 1996-01-01
Duration: 19:24
Downloads: 204462
میں خیال ہوں میں خیال ہوں میں خیال ہوں
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی
اور ہے میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے
سوچتا کوئی اور ہے سرِ آئینہ میرا عکس
ہے پسِ آئینہ کوئ اور ہے میں خیال ہوں
میں خیال ہوں میں کسی کے میں کسی
کے دستِ طلب میں ہوں تو کس کے حرفِ
دعا میں ہوں میں کسی کے دستِ طلب میں
ہوں تو کس کے حرفِ دعا میں ہوں میں
نصیب ہوں کسی اور کا میں نصیب ہوں میں
نصیب ہوں میں نصیب ہوں کسی اور کا میں
نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور
ہے میں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا
کوئی اور ہے سرِ آئینہ میرا عکس ہے پسِ
آئینہ کوئ اور ہے میں خیال ہوں میں خیال
ہوں عجب اعتبار و بے اعتبار ی کے
درمیان ہے زندگی زندگی عجب اعتبار و بے اعتبار
ی کے درمیان ہے زندگی زندگی زندگی زندگی زندگی
زندگی عجب اعتبار و بے اعتبار ی کے درمیان
ہے زندگی زندگی عجب اعتبار و بے اعتبار ی
کے درمیان ہے زندگی میں قریب ہو ں میں
قریب ہو ں کسی اور کے میں قریب ہو
ں کسی اور کے مجھے جانتا کوئی اور ہے
میں قریب ہو ں کسی اور کے مجھے جانتا
کوئی اور ہے سرِ آئینہ میرا عکس ہے پسِ
آئینہ کوئ اور ہے میں خیال ہوں میں خیال
ہوں تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی مجھے
دوستوں کا پتہ نہیں تجھے دشمنوں کی خبر نہ
تھی مجھے دوستوں کا پتہ نہیں تری داستاں کوئی
اور تھی تری داستاں کوئی اور تھی مرا واقعہ
کو ئی اور ہے تری داستاں کوئی اور تھی
مرا واقعہ کو ئی اور ہے سرِ آئینہ میرا
عکس ہے پسِ آئینہ کوئ اور ہے میں خیال
ہوں میں خیال ہوں کبھی لوٹ آئیں تو
پوچھنا نہیں کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں کبھی
لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور سے
کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور
سے جنہیں راستے میں خبر ہوئی جنہیں راستے میں
خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے جنہیں
راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور
ہے سرِ آئینہ میرا عکس ہے پسِ آئینہ کوئ
اور ہے میں خیال ہوں میں خیال ہوں
جو مری ریاضتِ نیم شب کو سلیم صبح نہ
مل سکی جو مری ریاضتِ نیم شب کو سلیم
صبح نہ مل سکی صبح نہ مل سکی صبح
نہ مل سکی صبح نہ مل سکی جو مری
ریاضتِ نیم جو مری ریاضتِ نیم شب کو سلیم
جو مری ریاضتِ نیم شب کو سلیم صبح نہ
مل سکی جو مری ریاضتِ نیم شب کو سلیم
صبح نہ مل سکی تو پھر اس کے معنی
تو یہ ہوئے تو پھر اس کے معنی تو
یہ ہوئے کہ یہاں خدا کوئی اور ہے تو
پھر اس کے معنی تو یہ ہوئے کہ یہاں
خدا کوئی اور ہے سرِ آئینہ میرا عکس ہے
پسِ آئینہ کوئ اور ہے میں خیال ہوں مجھے
سوچتا کوئی اور ہوں سرِ آئینہ میرا عکس ہے
پسِ آئینہ کوئ اور ہے میں خیال ہوں میں
خیال ہوں