Album: Tu Jo Nahi Hain
Music: Wahdat Rameez
Label: Global Music Junction
Released: 2021-12-01
Duration: 04:52
Downloads: 240656
تُو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے، حسیں ہے تُو
جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے یہ
مانا کہ محفل جواں ہے، حسیں ہے تُو جو
نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے نگاہوں
میں تُو ہے، یہ دل جھومتا ہے نگاہوں میں
تُو ہے... نہ جانے محبت کی راہوں میں کیا
ہے نہ جانے محبت کی راہوں میں کیا ہے،
راہوں میں کیا ہے جو تُو ہم سفر
ہے تو کچھ غم نہیں ہے جو تُو ہم
سفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے یہ مانا
کہ محفل جواں ہے، حسیں ہے تُو جو نہیں
ہے تو کچھ بھی نہیں ہے وہ آئیں،
نہ آئیں، جمی ہیں نگاہیں وہ آئیں، نہ آئیں،
جمی ہیں نگاہیں ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک
کے راہیں ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کے
راہیں، جھک جھک کے راہیں یہ دل بد
گماں ہے، نظر کو یقیں ہے یہ دل بد
گماں ہے، نظر کو یقیں ہے یہ مانا کہ
محفل جواں ہے، حسیں ہے تُو جو نہیں ہے
تو کچھ بھی نہیں ہے